پوپ جان پال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پوپ جان پال دو مختلف پوپ برائے رومی کاتھولک کلیسیا کے نام ہیں :

  • پوپ جان پال اول (1978ء)، اپنے پیشرو جان بیست و سوم اور پال ششم کی وجہ سے اس نام سے مشہور ہو گئے۔ یہ منتخب کیے جانے کے 33 دن بعد وفات پاگئے۔
  • پوپ جان پال دوم (1978ء–2005ء)، اپنے پیشرو جان پولس اول کی وجہ سے اس نام سے مشہور ہو گئے۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔