مندرجات کا رخ کریں

پہلا کرش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پہلا کرش (انگریزی: First Crush) سے مراد کرش کا وہ احساس جو کسی شخص کو سب سے پہلے ہو۔ یہ کسی شخص کو عمر کے کسی بھی پڑاؤ پر ہو سکتا ہے۔ اکثر یہ تصور کیا جاتا ہے کہ ایک شخص اپنے پہلے کرش کے لیے زیادہ مخلص اور حقیقی چاہت رکھتا ہے۔

کچھ مشاہیر کے پہلے کرش

[ترمیم]
  • اپنے پہلے بوسے کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے بھارتی ادا کارہ کنگنا رناوت نے بتایا کہ میں نے تو بوسہ کرنے کی مشق پہلے اپنے ہاتھ پر کی تھی۔ لوگوں کے لیے پہلا کس میجیکل (جادوئی) ہوتا ہوگا۔ لیکن میرے لیے تو یہ بالکل نہیں تھا۔ میرا پہلا بوسہ بڑا عجیب تھا۔ انھوں نے کہا کہ سچ کہوں تو وہ گندہ تجربہ تھا۔ میں منجمد سی ہو گئی تھی اور ہل نہیں پارہی تھی۔ تب اس لڑکے نے مجھے بولا تھا۔ منھ ہلاؤ تو ذرا۔[1]
  • اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کا سب سے پہلے دل بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان پرآیا تھا۔ اس وقت وہ محض چھٹی جماعت میں تھیں۔[2]
  • پاکستان میں ادا کاری کی دنیا کے معروف اور خوب رو اداکار عثمان مختار نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں زندگی کا پہلا کرش چوتھی کلاس میں مریم نامی ایک لڑکی پر آیا تھا-[3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]