پیرومال مروگن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پیرومال مروگن
Perumal Murugan.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1966 (عمر 52–53 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان تمل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں ون پارٹ وومن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

پیرومال مُروگن تمل میں لکھنے والے بھارتی ادیب ہیں- ان کے اب تک چار ناول، تین افسانوں کے مجموعے اور تین شعری مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں- وہ نامکل کے سرکاری کالج میں تمل کے پروفیسر ہیں-[1]

جنوری 2015 میں اس نے ہندو قوم پرستوں کے احتجاج کے چلتے ہوئے لکھنا چھوڑ دیا۔ اس نے فیس بک پر لکھا ہے،

ادیب پیرمال مرگن انتقال فرما گئے، وہ خدا نہیں اس لیے وہ پھر لکھنا شروع نہیں کرینگے، اب صرف ایک استاد پی۔ مرگن زندہ رہینگے- اسے اکیلا چھوڑ دو[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] peoplesdemocracy.in/۔۔۔/tamilnadu-writers-condemn-burning-tamil-novel.۔۔ Jan 4, 2015
  2. Perumal Murugan quits writing – The Hindu