پیر سیدامیرشاہ نقوی البھاکری الشجاعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیر سید محمد امیر شاہ نقوی البھاکری الشجاعی آپ سید محمد میراں شاہ کے لخت جگر تھے۔اوصاف وکمالات میں اپنی مثال آپ تھے۔سید سلطان محمد البھاکری المعروف محمد المکی کی اولاد پاک میں سے ہونے کی وجہ سی آچ شریف اور بھکر شریف میں آپ کا وسیع حلقہ ارادت تھا۔صاحب کرامت ولی تھے۔آپ کے لخت جگرایک یگانہ شخصیت پیر سید محمد جیون شاہ نقوی تھے جنہون نے بغرص تبلیغ آلو مہار شریف میں آباد ہوئے۔اور بعد از وفات وہیں مدفون ہوئے۔ [1]

  1. https://archive.org/details/shajra-allo-mahar-sharif/page/n25/mode/2up