پیٹرک
مقدس پیٹرک | |
---|---|
![]() سینٹ پیٹرکس گرجا گھر، جنکشن سٹی، اوہائیو میں موجود پیٹرک کے رنگ دار شیشے کی کھڑکی۔ | |
پیدائش | رومی برطانیہ |
مزار | آرماہ، شمالی آئرلینڈ گلاسٹنبری ایبی، انگلستان |
تہوار | 17 مارچ (سینٹ پیٹرکس ڈے) |
سرپرستی | تمام آئرلینڈ |
مقدس پیٹرک ((لاطینی: Patricius)؛ (آئرستانی: Pádraig) ؛[ˈpˠa:d̪ˠɾˠəɟ]؛ کمری: Padrig) پانچویں صدی میں آئر لینڈ کے لیے ایک انگریزی مشنری اور رسول تھے اور پیٹرک کو آئرلینڈ میں سرپرست بزرگ کا درجہ حاصل ہے۔ 387ء میں مقدس پیٹرک رومی برطانیہ میں پیدا ہوئے اور انھیں آئرستانی پاگان اغوا کر کے غلام کی حیثیت سے آئرلینڈ لے گئے تھے جہاں ان کو چھ سالوں تک غلام بنا کر رکھا گیا۔ اس وقت کے دوران میں انھوں نے آئرلینڈ کی عوام میں ایک نئی روح پھونکی۔ جب وہ فرار ہوکر اپنے گھر اور خاندان پہنچے تو انھوں نے قسم کھائی کہ آئرلینڈ کی سر زمین کو پاگانیت کے شر سے نجات دلا کر ہی رہیں گے اور انھوں نے ایک طویل جدوجہد کے بعد اس سرزمین پر مسیحی تعلیمی ادارے قائم کیے اور یہاں کی آبادی کو یسوع مسیح کی تعلیمات سے روشناس کرایا۔ کچھ عرصے بعد 17 مارچ 461ء میں وفات پاگئے اور مقدس پیٹرک کو ڈاؤن پیٹرک موجودہ شمالی آئرلینڈ میں دفنایا گیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سینٹ پیٹرک، دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 اگست 2017ء
- مضامین جن میں ویلزی زبان کا متن شامل ہے
- مقدس پیٹرک
- آئرش لوک کہانیاں
- برطانوی اسقف
- پانچویں صدی کی پیدائشیں
- پانچویں صدی کی شخصیات
- پانچویں صدی کی وفیات
- پانچویں صدی کے اسقف
- پانچویں صدی کے مصنفین
- پانچویں صدی کے مقدسین
- چوتھی صدی کی پیدائشیں
- کرامات دکھانے والی شخصیات
- مسیحی لوک کہانیاں
- برطانوی غلام
- لاطینی ماہرین
- انگلیکان مقدسین
- پانچویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- قدیم غلام
- قرون وسطی کے غلام
- 389ء کی پیدائشیں
- 461ء کی وفیات
- مقدسین
- مشرقی راسخ الاعتقاد مقدسین
- آبائے کلیسیا
- آئرش مذہبی رہنما
- مسیحی مبلغین
- رومن کیتھولک مقدسین
- غلام
- 402ء کی پیدائشیں
- 460ء کی دہائی کی وفیات