پیٹر میہیو
Appearance
پیٹر میہیو | |
---|---|
(انگریزی میں: Peter Mayhew) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Peter William Mayhew) |
پیدائش | 19 مئی 1944ء [1] بارنس، لندن [2] |
وفات | 30 اپریل 2019ء (75 سال)[3][4][1] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() |
قد | 218 سنٹی میٹر [6] |
تعداد اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | فلم [7]، اداکاری [7] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
پیٹر ولیم مے ہیو (19 مئی 1944ء – 30 اپریل 2019ء) ایک برطانوی-امریکی اداکار تھا جس کی وجہ شہرت اسٹار وار فلم سیریز کے مشہور کردار چیوباکا کی صورت گری سے تھی۔ اس نے 1977ء سے لے کر 2015ء تک اس کردار سے سبکدوش ہونے تک اس کی تمام براہ راست ایکشن تماثیل میں شرکت کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=mayhewpeter — بنام: Peter Mayhew
- ↑ https://www.cbsnews.com/news/peter-mayhew-died-chewbacca-actor-star-wars-dead-age-74-family-announces-today-2019-05-02/
- ↑ تاریخ اشاعت: 3 مئی 2019 — Chewbacca actor Peter Mayhew dies aged 74 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2019
- ↑ https://www.lemonde.fr/cinema/article/2019/05/03/peter-mayhew-l-interprete-de-chewbacca-dans-star-wars-est-mort_5457607_3476.html
- ↑ https://www.today.com/popculture/chewbacca-actor-become-american-1C9482782
- ↑ https://www.bbc.com/news/entertainment-arts-48142765
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0284110 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2023
زمرہ جات:
- 1944ء کی پیدائشیں
- 19 مئی کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- 30 اپریل کی وفیات
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- امریکی مرد صوتی اداکار
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- انگریز مرد صوتی اداکار
- انگریز مرد فلمی اداکار
- انگریز مرد ٹیلی ویژن اداکار
- بارنس، لندن کی شخصیات
- بائڈ، ٹیکساس کی شخصیات
- بیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- لندن کے مرد اداکار
- لندن کے مصنفین
- ٹیکساس کے مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- امریکی اداکار
- برطانوی اداکار
- وفیات بسبب دورہ قلب
- امریکی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- برطانوی شخصیات
- فلمی اداکار