مندرجات کا رخ کریں

پیٹر نیرو (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیٹر نیرو
ذاتی معلومات
مکمل نامپیٹر جان نیرو
پیدائش (1964-06-27) 27 جون 1964 (عمر 60 برس)
ٹوکو، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر22 (2011–2014)
ٹی 20 امپائر12 (2011–2014)
فرسٹ کلاس امپائر28 (2008–present)
لسٹ اے امپائر22 (2007–present)
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 28 جون 2012

پیٹر جان نیرو (پیدائش:27 جون 1964ء) ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو سے کرکٹ امپائر ہیں۔ نیرو نے 2007ء میں لسٹ اے کرکٹ میں ڈیبیو کیا، اس کے اگلے سال اول درجہ کرکٹ میں امپائرنگ کی۔ [1] [2] [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Peter Nero"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-28
  2. "Peter Nero"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-28
  3. "Nero appointed to Emirates Intl Panel"۔ West Indies Cricket Board۔ 2013-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-28