پیٹو گرام
Appearance
پیٹوُ گرام (تلفظ:پی ٹوُ گرام)ایک ثقافتی کھیل ہے یہ گیند اور ٹکڑیوں سے کھیلا جاتا ہے اس میں برابر تعداد میں لڑکوں کی ٹیمیں ہوتی ہیں۔ یہ وسیبکے سبھی علاقوں میں کھیلا جاتا ہے۔ یه کھیل ان کھیلوں میں سے ایک ہے جس میں کسی کی ہار جیت نہیں ہوتی