چاختیتسے قلعہ
Appearance
چاختیتسے قلعہ | |
---|---|
چاختیتسے، سلوواکیہ | |
چاختیتسے قلعہ | |
متناسقات | 48°43′30″N 17°45′39″E / 48.725°N 17.760833°E |
مقام کی معلومات | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | تیرہویں صدی |
مواد | چونا پتھر |
منہدم | 1799 |
چاختیتسے قلعہ (انگریزی: Čachtice Castle) (سلوواک تلفظ: [ˈtʃaxcitsɛ]; (سلوواک: Čachtický hrad)، مجاری زبان: Csejte vára) سلوواکیہ میں چاختیتسے گاؤں کے نزدیک ایک قلعہ کا کھنڈر ہے۔