چترا سنگھ
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کئی امور غور طلب ہیں۔ براہِ مہربانی اسے حل کرنے میں ہماری مدد کریں یا ان امور پر گفتگو کے لیے تبادلہ خیال صفحہاستعمال کریں۔ (ان پیامی اور انتظامی سانچوں کو کب اور کیسے نکالا جائے)
(جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے)
|
| چترا سنگھ | |
|---|---|
![]() چترا سنگھ سنہ 2012ء میں | |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائشی نام | چترا شومے [1] |
| معروفیت | چترا دتہ |
| پیدائش | 11 اپریل 1940کلکتہ، بنگال پریسیڈنسی، برطانوی ہند |
| اصناف | غزل، کلاسیکی موسیقی، صوفیانہ کلام، لوک گیت |
| پیشے | گلوکارہ |
| آلات | Vocals |
| سالہائے فعالیت | 1970–1990 |
چترا سنگھ (پیدائش کے وقت اصل خاندانی نام شومے)[2] ایک ہندوستانی غزل کی گائیک ہے۔ اس نے اپنے شوہر جگجیت سنگھ کے ساتھ مل کر غزل کی صنف کو مقبول بنایا۔[3] احترام کے طور پر دونوں میاں بیوی کو "غزل کی دنیا کے بادشاہ اور ملکہ" کے طور پر جانا جاتا ہے، شوہر اور بیوی کی جوڑی نے 1970ء اور 80ء کی دہائی کی کامیاب ترین ہندوستانی موسیقی تخلیق کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Flying solo with Chitra Singh"
- ↑ Rashtriya Sahara (1997)۔ "Rashtriya Sahara, Volume 5, Issues 1-6"۔ Google Books۔ Sahara India Mass Communication۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-28
- ↑ "Jagjit & Chitra Singh"۔ AllMusic
زمرہ جات:
- قلیل مآخذ کے حامل بقید حیات شخصیات کے مضامین از April 2021
- Wikipedia articles needing style editing از August 2020
- All articles needing style editing
- 1945ء کی پیدائشیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- بنگالی گلوکار
- بھارتی غزل گائیک
- بقید حیات شخصیات
- خواتین فلمی نغمہ ساز
- بیسویں صدی کی پیدائشیں
- مغربی بنگال کی خواتین موسیقار
- خواتین
