چلاس ہوائی اڈا
Jump to navigation
Jump to search
چلاس ہوائی اڈا، شمالی علاقہ جات پاکستان میں واقع ہے۔ اس ہوائی اڈے پر کوئی ہوائی سروس ہوائی جہاز نہیں چلاتی۔ شمالی علاقہ جات میں چلاس کے علاوہ ہوائی اڈے گلگت ہوائی اڈا اور سکردو ہوائی اڈا ہے۔