مندرجات کا رخ کریں

چندر پال ہیمراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چندر پال ہیمراج
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-09-03) 3 ستمبر 1993 (عمر 31 برس)
گیانا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 185)21 اکتوبر 2018  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ14 دسمبر 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012- تاحالگیانا قومی کرکٹ ٹیم
2018سینٹ لوسیا کنگز
2019- تاحالگیانا ایمیزون واریرز (اسکواڈ نمبر. 11)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 6 35 40
رنز بنائے 82 1,836 1,068
بیٹنگ اوسط 13.66 29.61 27.38
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 1/13 2/3
ٹاپ اسکور 32 144 103*
گیندیں کرائیں 7 214 672
وکٹیں 0 2 14
بولنگ اوسط 45.50 36.85
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ - 1/7 3/18
کیچ/سٹمپ 2/0 16/0 8/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 اگست 2022ء

چندر پال ہیمراج (پیدائش: 3 ستمبر 1993ء) گیانا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے گیانا کے لیے 16 مارچ 2012ء کو 2011-12ء کے علاقائی چار روزہ مقابلے میں اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔

کیریئر

[ترمیم]

[2] اس نے 31 جنوری 2018ء کو 2017-18ء ریجنل سپر50 میں گیانا کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] انھوں نے 16 اگست 2018ء کو 2018ء کیریبین پریمیئر لیگ میں سینٹ لوشیا سٹارز کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [4] اکتوبر 2018ء میں انھیں بھارت کے خلاف سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کے ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے 21 اکتوبر 2018ء کو بھارت کے خلاف ویسٹ انڈیز کے لیے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا [6] اکتوبر 2019ء میں اسے 2019-20ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ کے لیے گیانا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7] جولائی 2020ء میں اسے 2020ء کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے گیانا ایمیزون واریئرز سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [8] [9] جون 2021ء میں اسے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد امریکا میں مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [10]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Chandrapaul Hemraj"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2017 
  2. "Regional Four Day Competition, Trinidad & Tobago v Guyana at Port of Spain, Mar 16-19, 2012"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2017 
  3. "Group B, Regional Super50 at North Sound, Jan 31 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2018 
  4. "9th Match (N), Caribbean Premier League at Gros Islet, Aug 16 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2018 
  5. "Pollard, Darren Bravo return to Windies T20I squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2018 
  6. "1st ODI (D/N), West Indies tour of India at Guwahati, Oct 21 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2018 
  7. "Uncapped Smith, Savory in Jaguars squad"۔ Jamaica Observer۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2019 [مردہ ربط]
  8. "Nabi, Lamichhane, Dunk earn big in CPL 2020 draft"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020 
  9. "Teams Selected for Hero CPL 2020"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020 
  10. "All 27 Teams Complete Initial Roster Selection Following Minor League Cricket Draft"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2021