مندرجات کا رخ کریں

چک نمبر 36-اے /4ایل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چک نمبر 36-اے /4ایل
قصبہ اور یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع اوکاڑہ
بلندی159 میل (522 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

چک نمبر 36-اے /4ایل (انگریزی: CHAK 36-A/4L) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع اوکاڑہ میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات

[ترمیم]

چک نمبر 36-اے /4ایل کی مجموعی آبادی 159 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

چک نمبر 36اے /4ایل ضلع اوکاڑہ کے 4 ایل علاقے میں سب سے زیادہ آبادی والا گاؤں ہے ۔ گا وں کا نام چک نمبر 36اے /4ایل نظام والا ہے۔ یہاں کے لوگ غریب ہیں زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں اور جانور پالتے ہیں ۔ 90 مربع رقبہ پر مشتمل یہ گاؤں اپنی ایک الگ پہچان کا حامل ہے ۔ گاؤں میں 3 مساجد ہیں اور 2 پرایمری اسکول ہیں۔ لوگ محنت کش ہیں۔ زیادہ تر آبادی بلوچ لوگوں پر مشتمل ہے اس کے علاوہ جلیگ بلوچ ، نظام کے بلوچ ، بھٹی راجپوت ، آرائیں ، مغل، میس اور جٹ رہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2017-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-16