چک نورنگ شاہ
Appearance
گاؤں | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع خانیوال |
تحصیل | تحصیل کبیروالہ |
چک نورنگ شاہ (انگریزی: Chak Norang Shah) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خانیوال تحصیل کبیر والا میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1] اس میں ایک گورنمنٹ ہائ اسکول ,ایک گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول،بنیادی ہیلتھ سنٹر،حیوانات کے لیے ڈسپنسری موجود ہے،یہاں اکثریت آبادی رعایا آباد ہے،مقامی زمینداروں کے ملازم ہیں،خواتین انہی زمیداروں کے ہاں مزدوری کرتی ہیں ,اور مرد ان کے نوکر،یہاں زمیندارہ شاہی ہے،یہاں مختلف اقوام کے لوگ بستے ہیں،
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 24 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017
|
|