مندرجات کا رخ کریں

چگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چِگِل مشرق بعید میں بسے ترکی النسل قبائل میں سے ایک قبیلے کا نام ہے۔ یہ قبیلہ کاشغر کے علاقے کی نسل قارلوق (جنہیں خَلُّخ، قَرلُغ یا قَرلُق بھی کہا جاتا ہے) سے تعلق رکھتا ہے۔[1]اس قبیلے کی تاریخ کے آثار ساتویں صدی عیسوی سے ملتے ہیں۔ جب یہ لوگ کرغزستان میں اسیک کول جھیل کے اطراف میں آباد تھے۔ انھیں دو قبیلوں چوئی اور کیمک کی باہم اولاد و باقیات تصور کیا جاتا ہے۔ [2] محمود کاشغری کی کتاب دیوان لغات الترک میں بہت سے ترک قبیلوں اور جمله قبایل چگل، افشار، بایُندر، سلغر، یغما، غز، سلجوق اور مجغر جو سب مجارستانی تھے ، کا ذکر ملتا ہے.

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "معنی چگلی | فرهنگ فارسی عمید" {{حوالہ ویب}}: الوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونتالوسيط غير المعروف |بازبینی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |نشانی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |وبگاه= تم تجاهله (معاونت)، ويحتوي الاستشهاد على وسيط غير معروف وفارغs: |نام خانوادگی=، |نویسنده=، |کد زبان=، |نام=، و|تاریخ= (معاونت)
  2. "Chigils". Wikipedia (بانگریزی). 11 اپریل 2018.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات