چھتیس گڑھ اسٹیٹ کرکٹ سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چھتیس گڑھ اسٹیٹ کرکٹ سنگھ
سی ایس سی ایس
کھیلکرکٹ
اختیاراتچھتیس گڑھ، بھارت
تاسیس2000ء (2000ء)
الحاقبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
علاقائی الحاقمرکزی
صدر دفترشہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، نیا رائے پور
مقامنیا رائے پور، چھتیس گڑھ، بھارت
صدرجوبن شاہ
سیکرٹریمکل تیواری
تربیت کارn/a
باضابطہ ویب سائٹ
www.cricketcscs.tv
بھارت کا پرچم

چھتیس گڑھ اسٹیٹ کرکٹ سنگھ بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ اور چھتیس گڑھ کرکٹ ٹیم میں کرکٹ سرگرمیوں کی ایک گورننگ باڈی ہے جو فروری 2016 ءسے مکمل ممبر کے طور پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا سے وابستہ ہے [1]

2013/14ء میں، چھتیس گڑھ کی انڈر 16 اور انڈر 25 ٹیمیں بالترتیب وجے مرچنٹ ٹرافی کی زونل لیگ اور سی کے نائیڈو ٹرافی کی پلیٹ لیگ میں اپنے اپنے گروپوں میں سب سے نیچے رہی تاہمکوچ بہار ٹرافی پلیٹ لیگ میں اپنے گروپ میں تیسرے نمبر پر رہی اسی بنا پر نچلے درجے کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے سے محروم رہی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]