چھنا مستا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چ‍ِھنّا مستا
چ‍ِھنّا مستا کی کانگڑا مصوری
دیوناگریछिन्नमस्ता
منترشریم ہِریم کِلیم ایم وجراویروچنیئے ہُم ہُم پھٹ سواہا

ہندوؤں کے مطابق چ‍ِھنّا مستا (سنسکرت: छिन्नमस्ता‎) یا چ‍ِِھنّ مَستیکا (کٹے ہوئے سر والی دیوی) یا پرچنڈ چنڈیکا ایک دیوی اور دس مہاودیا میں سے ایک ہے۔[1] چ‍ِھنّا مستا کا لغوی معنی کٹا ہوا سر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Neela Bhattacharya Saxena (2011)۔ "Mystery, Wonder, and Knowledge in the Triadic Figure of Mahāvidyā Chinnamastā: A Śākta Woman's Reading"۔ $1 میں Tracy Pintchman، Rita D. Sherma۔ Woman and Goddess in Hinduism: Reinterpretations and Re-envisionings۔ Palgrave Macmillan US۔ ISBN 978-1-349-29540-1 

بیرونی روابط[ترمیم]