چھوغو لیسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
چھوغو لیسا
Chogolisa.jpg
Chogolisa seen from the "shoulder" of کے ٹو
بلند ترین مقام
بلندی 7,665 میٹر (25,148 فٹ) [1]
Ranked 36th
امتیاز 1,624 میٹر (5,328 فٹ) [2]
فہرست پہاڑ Ultra
جغرافیہ
چھوغو لیسا is located in پاکستان
چھوغو لیسا
چھوغو لیسا
Pakistan
مقام گلگت بلتستان, Pakistan[3]
سلسلہ کوہ سلسلہ کوہ قراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بار August 2, 1975 (Chogolisa I)
1958 (Chogolisa II)
آسان تر راستہ rock/snow/ice climb

چھوغو لیسا سلسہ قراقرم میں واقع ایک بلند ترین پہاڑ ہے جوبلتورو گلیشیر کے قریب واقع ہے اس کے کچھ چوٹیاں دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں شامل ہے۔ ان میں سب سے بلند چھوغو لیسا اول ہے(بلندی 7665میٹر) جبکہ دوسری بلند چوٹی 7664 میٹر ہے جو چھوغو لیسا دوم کہلاتا ہے جسے ایک کوہپیما مارٹن کونوے نے دلہن چوٹی (Bride peak) کا نام دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ evnews نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. ^ 2.0 2.1 "Karakoram and India/Pakistan Himalayas Ultra-Prominences"۔ peaklist.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 2010-08-05۔ 
  3. This region is disputed and controlled by Pakistan; the whole region is claimed by India. See e.g. The Future of Kashmir on the برطانوی نشریاتی ادارہ website.