مندرجات کا رخ کریں

چھوٹی آنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چھوٹی آنت
چھوٹی آنت کا خاکہ
تفصیلات
عصبسیلیئک کتلہ, عشربہ
شناخت کنندگان
لاطینیintestinum tenue
میشproperties
TA98A05.6.01.001
TA2properties
FMA7200
تشریحی اصطلاحات

چھوٹی آنت (انگریزی: Small intestine) گچھے کی شکل کی لمبی سی ٹیوب ہوتی ہے۔ یہ آنت فقاری جانداروں کے معدی مِعَوِی سبیل کا ایک حصہ ہے جو بڑی آنت (The Large Intestine) تک جاتی ہے۔ چھوٹی آنت میں تین مختلف قسم کے عرق خوراک ہضم میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ لبلبے کا عرق چھوٹے چھوٹے غدودوں (glands) سے نکلتا ہے۔ خوراک آنتوں کی دیواروں سے گزرتی ہوئی دودھیا مادے میں تبدیل ہو کر خون میں جذب ہو جاتی ہے۔ چھوٹی آنت کو اگر کھول کر سیدھا کیا جائے تو اس کی لمبائی 21 فٹ بنتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]