چیز بینک
Appearance
موجودہ لوگو، 2005 سے استعمال میں ہے | |
ذیلی کمپنی | |
صنعت | بنکاری |
پیشرو | The Manhattan Company |
قیام | ستمبر 1، 1799 |
صدر دفتر | نیو یارک شہر، نیو یارک، ریاست ہائے متحدہ |
مقامات کی تعداد | 5,100 شاخیں 16,000 اے ٹی ایم قومی سطح پر 100 ممالک (2016) |
علاقہ خدمت | ریاست ہائے متحدہ |
کلیدی افراد | جیمی ڈائمن (صدر نشین اور سی ای او) |
مصنوعات | Financial services |
خدمات | Retail Financial Services Card Services Commercial Banking |
آمدنی | US$115.627 بلین (2019) |
US$32.474 بلین (2018) | |
کل اثاثے | US$3.386 ٹریلین (2020) |
ملازمین کی تعداد | 189,315 (2016) |
مالک کمپنی | جے پی مورگن چیز |
ویب سائٹ | www |
حواشی / حوالہ جات [1] |
جے پی مورگن چیس بینک، این اے (انگریزی: Chase Bank) ایک امریکی قومی بینک ہے جس کا صدر دفتر نیو یارک شہر میں ہے، جو امریکی کثیر قومی بینکنگ اور مالیاتی خدمات کی ہولڈنگ کمپنی، جے پی مورگن چیز کا صارفی اور تجارتی بینک ذیلی ادارہ ہے۔ 2000ء میں جے پی مورگن اینڈ کمپنی کے ساتھ ضم ہونے تک بینک کو چیز مینہٹن بینک کے نام سے جانا جاتا تھا۔ [2] چیس مینہٹن بینک 1955ء میں چیز نیشنل بینک اور مینہیٹن کمپنی کے انضمام سے قائم ہوا تھا۔ [3] بینک 2004ء میں بینک ون کارپوریشن کے ساتھ ضم ہو گیا [4] اور بعد میں واشنگٹن میوچول کے ذخائر اور زیادہ تر اثاثے حاصل کر لیے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Financial Highlights" (PDF)۔ Jpmorganchase.com۔ 12 اپریل 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 1, 2022
- ↑ The History of JPMorgan Chase & Co. (PDF)۔ JPMorgan Chase & Co.۔ 2008۔ مؤرشف من الأصل (PDF) في 2011-09-27۔ اطلع عليه بتاريخ 2011-10-14
- ↑ "J.P. Morgan Chase & Co."۔ International Directory of Company Histories۔ St. James Press۔ 2001۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 4, 2007
- ↑ "History of Our Firm"۔ JPMorgan Chase & Co.۔ 12 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 14, 2011