چینیل ہینری
چینیل ہینری آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ 2020ء کے دوران ویسٹ انڈیز کے لیے کھیل رہے ہیں۔ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مکمل نام | چنیل اکھلیہ ہنری | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| پیدائش | 17 اگست 1995 جمیکا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم-فاسٹ گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| حیثیت | آل راؤنڈر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| پہلا ایک روزہ (کیپ 78) | 24 فروری 2014 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| آخری ایک روزہ | 21 جون 2024 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| پہلا ٹی20 (کیپ 31) | 24 اکتوبر 2013 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| آخری ٹی20 | 18 اکتوبر 2024 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ٹی20 شرٹ نمبر. | 48 | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| 2009–تاحال | جمیکا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| 2022–تاحال | بارباڈوس رائلز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| 2025-تاحال | یو پی واریئرز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| 2024/25 | برسبین ہیٹ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 اکتوبر 2024ء | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
چینیل اخالیہ ہینری (پیدائش: 17 اگست 1995ء) جمیکا کی ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جو دائیں ہاتھ سے میڈیم تیز گیند بازی اور دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں۔[1] اکتوبر 2018ء میں، انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی خواتین عالمی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے ویسٹ انڈیز کے دستے میں شامل کیا گیا[2][3]۔ چنیل ہینری نے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے جبکہ ٹیسٹ کرکٹ سے محروم رہیں۔
ٹیمیں
[ترمیم]چنیل_ہینری نے اپنے کیریئر میں کئی ٹیموں کی نمائندگی کی جن میں قابل ذکر مندرجہ ذیل ہیں:
- جمیکا ویمن
- ویسٹ انڈیز ویمن
کیریئر
[ترمیم]اکتوبر 2021ء میں انھیں زمبابوے میں 2021 خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔[4] فروری 2022 میں، انھیں نیوزی لینڈ میں خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2022ء کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔[5] جولائی 2019ء میں کرکٹ ویسٹ انڈیز نے انھیں پہلی بار سنٹرل کنٹریکٹ سے نوازا، 2019-2020ء سیزن سے پہلے[6] جنوری 2020 میں انھیں آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ 2020ء کے لیے ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7] مئی 2021ء میں ہنری کو کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ سے نوازا گیا۔ [8] وہ جمیکا کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتی ہیں۔ [9] 2 جولائی 2021ء کو وہ اور اس کی ساتھی چیڈین نتاشا نیشن انٹیگا کے کولج کرکٹ گراؤنڈ میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان میں خواتین کے دوسرے ٹی20 میچ کے دوران میں دس منٹ کے وقفے میں میدان میں گر گئیں۔ [10] ان دونوں کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ ہوش میں رہیں۔ [11]
ایک روزہ کرکٹ
[ترمیم]چنیل ہینری نے 30 ایک روزہ میچ کھیلے، جس میں 24 اننگز شامل ہیں، وہ 1 بار ناٹ آؤٹ رہیں۔ چنیل ہینری نے 212 اسکور کیے۔ انھوں نے 9.21 کی اوسط سے اسکور بنائے، ان کا بہترین اسکور 39 رہا۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں 1 چھکا اور 18 چوکے مارے۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں 14 کیچ پکڑے۔ ایک روزہ میں انھوں نے کل 816 گیندیں پھینکیں 17 وکٹیں حاصل کیں ان کی گیند بازی کی اوسط 41.88 رہی۔ ان کی بہترین گیند بازی 3/19 رہی۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ
[ترمیم]چنیل ہینری نے 32 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے، جس میں 27 اننگز شامل ہیں، وہ 10 بار ناٹ آؤٹ رہیں۔ چنیل_ہینری نے 174 اسکور کیے۔ انھوں نے 10.23 کی اوسط سے اسکور بنائے، ان کا بہترین اسکور 21* رہا۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں 1 چھکا اور 11 چوکے مارے۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں 16 کیچ پکڑے۔ انھوں نے کل 232 گیندیں پھینکیں 8 وکٹیں حاصل کیں ان کی گیند بازی کی اوسط 31.62 رہی۔ ان کی بہترین گیند بازی 2/15 رہی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Chinelle Henry"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-09
- ↑ "Windies Women Squad for ICC Women's World T20 Announced"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-10
- ↑ "Windies Women: Champions & hosts reveal World T20 squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-10
- ↑ "Campbelle, Taylor return to West Indies Women squad for Pakistan ODIs, World Cup Qualifier"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-26
- ↑ "West Indies name Women's World Cup squad, Stafanie Taylor to lead"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-20
- ↑ "Pooran, Thomas and Allen handed first West Indies contracts"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-09
- ↑ "West Indies Squad named for ICC Women's T20 World Cup"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-22
- ↑ "Qiana Joseph, uncapped Kaysia Schultz handed West Indies central contracts"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-06
- ↑ "Player Profile: Chinelle Henry"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-20
- ↑ "Two West Indies Players Collapse on Field in T20I Against Pakistan; Match Goes on". www.news18.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-07-03.
- ↑ "Chinelle Henry, Chedean Nation taken to hospital after collapsing during West Indies-Pakistan Women's T20I". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-07-03.