ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال
جغرافیہ
مقامنزد بھارہ کہو، ٹول پلازہ، وادی الایمن مری روڈ، اسلام آباد، وفاقی دار الحکومت، پاکستان
تنظیم
دیکھ بھال نظامذاتی ملکیت
فنڈنگغیر منافع بخش ہسپتال
الحاق یونیورسٹیشہید ذو الفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی
خدمات
بستر500
تاریخ
قیام2002
روابط
ویب سائٹhttps://www.anth.pk/#

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال اسلام آباد یہ ہسپتال اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ملکیت ہے جو شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی سے ملحق ہے۔[1] اپنی نوعیت کا پہلا جدید ترین 500 بیڈز پر مشتمل ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال جس نے برطانیہ کی انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار اسٹینڈرڈائزیشن سےISO 9001:2015 سرٹیفکیشنحاصلکیا[2] اس کے ساتھ وزارت صحت حکومت پاکستان اور ڈبلیو ایچ اوکی جانب سے ہسپتال کو تمباکو نوشی سے پاک ہسپتال قرار دیا گیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]