ڈولبی تھیٹر
Appearance
![]() ڈولبی تھیٹر سامنے سے | |
سابقہ نام | کوڈک تھیٹر (2001–2012) ہالی وڈ اینڈ ہائی لینڈ سینٹر (2012) |
---|---|
مقام | 6801 ہالی وڈ بولیوارڈ لاس اینجلس، کیلیفورنیا |
جغرافیائی متناسق نظام | 34°06′10″N 118°20′25″W / 34.10278°N 118.34028°W |
عوامی گزر | ![]() ![]() |
مالک | سی آئی ایم گروپ |
قسم | اندرونِ خانہ جلوہ گاہ |
نشت قسم | محفوظ |
گنجائش | 3,400 |
تعمیر | |
بنیاد | 1997 |
تعمیر | 2001 |
افتتاح | 9 نومبر 2001 |
تعمیراتی لاگت | $94 ملین |
عمومی ٹھیکے دار | مک کارتھی بلڈنگ کمپنیز |
ویب سائٹ | |
dolbytheatre |
ڈولبی تھیٹر (پہلے کوڈک تھیٹر کہتے تھے) لاس اینجلس کے ضلع ہالی وڈ میں ہائی لینڈ ایونیو اور ہالی وڈ بولیوارڈ پر واقع ہالی وڈ اینڈ ہائی لینڈ سینٹر شاپنگ مال اور تفریحی عمارت میں ایک ایک لائیو-پرفارمنس سماعت گاہ (آڈیٹوریم) ہے۔ تھیٹر کے افتتاح 9 نومبر 2001ء سے لے کر اب تک اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب یہیں منعقد ہو چکی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- لاس اینجلس میٹرو سانچے
- اکیڈمی ایوارڈز
- کیلیفورنیا میں 2001ء کی تاسیسات
- 2001ء میں پایہ تکمیل تھیٹر
- 2001ء میں پایہ تکمیل مقامات موسیقی
- لاس اینجلس میں موسیقی کے مقامات
- لاس اینجلس میں اہم مقامات
- کیلیفورنیا میں کنسرٹ ہال
- ہالی وڈ بولیورڈ
- لاس اینجلس میں تھیٹر ہال
- ہالی وڈ
- لاس اینجلس، کیلیفورنیا کی ثقافت
- سنیما اور فلم تھیٹر
- امریکی سنیما
- ریاستہائے متحدہ میں تھیٹرز
- فلسفیانہ کتب