ڈولینڈ بلٹجینس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈولینڈ بلٹجینس
ذاتی معلومات
مکمل نامڈولینڈ فلپ بلٹجینس
پیدائش23 اگست 1933(1933-08-23)
مولایتیوو، سری لنکا
وفات25 اپریل 2004(2004-40-25) (عمر  70 سال)
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1984–1986)
ایک روزہ امپائر18 (1983–1992)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 جولائی 2013

ڈولینڈ فلپ بلٹجینس (پیدائش: 23 اگست 1933ء)|(انتقال:25 اپریل 2004ء) سری لنکا کے کرکٹ امپائر تھے وہ 1984ء اور 1986ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں اور 1983ء اور 1992ء کے درمیان [1] ون ڈے میچوں میں کھڑے رہے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 25 اپریل 2004ء کو 70 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Dooland Buultjens"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2013