ژن زہوئی
Appearance
ژن زہوئی | |
---|---|
Marquise of Dai | |
Artistic reconstruction of Xin Zhui. | |
Han dynasty | |
Li Cang (利蒼), Marquis of Dai | |
پیدائش | 213 ق م |
وفات | 163 ق م (عمر 50) |
تدفین |
لیڈی آف ڈائی ،جسے ژن زہوئی (چینی: 辛追; پینین: Xīn Zhuī) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 50 سال کی عمر میں دل کے دورے میں فوت ہوئی۔ وہ مارکوئس آف ڈائی کی بیوی تھی۔
اس کا مقبرہ 1971ء میں اس وقت ایک پہاڑی سے دریافت ہوا جب مزدور ہوائی حملے سے بچنے کے لیے خندق کھود رہے تھے۔ اس کی مومیائی لاش چانگشا میں واقع ماوانڈوئی کے مقبرے سے ملی تھی۔۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- کثیرلسانی معاونت سانچے
- 1971ء کی آثار قدیمہ دریافتیں
- 210 ق م کی دہائی کی پیدائشیں
- آثاریات چین
- دوسری صدی ق م کی خواتین
- ممیاں
- انسانی باقیات (آثاریاتی)
- 160 ق م کی دہائی کی وفیات
- دوسری صدی ق م کی چینی خواتین
- ہان خاندان
- دوسری صدی ق م کی پیدائشیں
- 163 ق م کی وفیات
- وفیات بسبب دورہ قلب
- دوسری صدی ق م کے فرماں روا
- 168ء کی وفیات
- 210ء کی پیدائشیں
- قدیم چینی شخصیات
- پہلے ہزارے ق م کی شخصیات
- چینی اشرافیہ
- ہونان کی شخصیات
- خواتین