کاؤنٹی نشست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کاؤنٹی مرکز سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ریاست ہائے متحدہ امریکا میں کئی کاؤنٹی نشستوں میں ایک تاریخی عدالت ہوا کرتی تھی، جیسا کہ رینویل کاؤنٹی، مینیسوٹا میں دیکھا جا سکتا ہے۔

کاؤنٹی مرکز یا کاؤنٹی نشست (انگریزی: County seat) ایک اصطلاح ہے جو صوبہ کے انتظامی مرکز کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس اصطلاح کا استعمال ریاستہائے متحدہ امریکا میں زیادہ ہوتا ہے۔

ریاست ہائے متحدہ میں ایک سے زیادہ کاؤنٹی نشستوں والی کاؤنٹیاں[ترمیم]

زیادہ تر کاؤنٹیوں کی صرف ایک کاؤنٹی نشست ہے، تاہم الاباما، آرکنساس، آئیووا، کینٹکی، میساچوسٹس، مسیسپی، مسوری، نیو ہیمپشائر، اور ورمونٹ میں کئی کاؤنٹیوں کی دو یا دو سے زیادہ کاؤنٹی نشستیں ہیں۔


فہارست ریاست ہائے متحدہ کی کاؤنٹی نشستیں بلحاظ ریاست[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Coffee County, Alabama. "History of Coffee County". Retrieved 2011-08-19.