کابینہ اسرائیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کابینہ اسرائیل (عبرانی: ממשלת ישראלمیمشلیت یسرائیل) وزیر اعظم کی زیر قیادت وزراء کی وہ جماعت ہے جو حکومت چلانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وزرا کی مجلس کی صدارت وزیر اعظم کرتا ہے۔ تکنیکی طور پر یہ حکومت اسرائیل کی کلی خود مختار مجلس ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]