کارل کارسٹنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کارل کارسٹنس
(جرمن میں: Karl Carstens خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل=

صدر جرمنی
مدت منصب
1 جولائی 1979 – 30 جون 1984
چانسلر ہیلمٹ اشمڈت (1979-1982)،
ہیلمٹ کوہل (1982-1984)
Fleche-defaut-droite-gris-32.png والٹر شیل
رچرڈ وون وائسزاکر Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
صدر بنڈسٹاگ
مدت منصب
14 دسمبر 1976 – 31 مئی 1979
Fleche-defaut-droite-gris-32.png اینمیری رینجر
رچرڈ اسٹکلن Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 14 دسمبر 1914[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بریمین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 30 مئی 1992 (78 سال)[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Germany.svg جرمنی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب لوتھرن
جماعت نازی جماعت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
رکن شٹورمابٹائلونگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  سفارت کار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان جرمن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان جرمن[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت کولون یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
برلن کی اعزازی شہریت
Order of Jamaica.gif آرڈر آف جمیکا
ESP Isabella Catholic Order GC.svg گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Signatur Karl Carstens.jpg 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

کارل کارسٹنس (14 دسنبر 1914 - 30 مئی 1992) جرمن سیاست دان تھے۔ آپ نے 1979 سے 1984 تک جرمنی کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔

سوانح حیات[ترمیم]

کارل کاتڑسنس بارمن شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اسکول ٹیچر تھے۔ آپ کی پیدائش کے تھوڑا عرصہ قبل وہ پہلی جنگ عظیم میں مغربی محاذ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ آپ نے 1933 سے 1936 تک فرینکفرٹ، ڈیجون، میونخ، کوئنگسبرگ اور ہیمبرگ کی یونیورسٹیوں سے قانون اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔ 1938میں آپ نے اپنا ڈاکٹریٹ مکمل کیا اور 1939 میں اپنا دوسرا اسٹاٹ سیکسامین کی سند کا امتحان دیا۔ 1949 میں آپ نے ییل لا اسکول سے ماہر القانون (LL.M) کی سند حاصل کی۔

میں کارل اور ویرونیکا کارٹسنس 1949

1939 سے 1945 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران کارٹسنس وہرماکٹ طیارہ شکن آرٹلری دستہ کے رکن تھے اور جنگ کے اختتام تک سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدہ پر فائز ہو گئے۔

1944 میں کارسٹنس نے میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ ویرونیکا پرائر سے برلن میں شادی کی۔ جنگ کے اختتام پر کارٹسنس تے اپنے آبائی شہر بریمن میں وکالت شروع کر دی۔ 1950 میں آپ نے جامعہ کولون میں لیکچرار کی نوکری کی۔ 1954 میں انہوں نے جرمن خارجی دفتر میں سفارتی عمور کا کام سنبھالا اور یورپی کونسل، اسٹراس بورگ میں مغربی جرمنی کے نمائندگی کی۔ 1955 میں آپ نے کرسچن ڈیموکریٹک اتحاد میں شمولیت اختیار کی۔

جولائی 1960 میں آپ دفتر خارجہ کے سیکرٹری ریاست بن گئے اور اسی سال جامعہ کولون میں پبلک اور بین الاقوامی قانون کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ 1966 - 1969 تک چانسلر کرٹ جارج کیسنگر کے دور میں بنی حکومت میں دفتر وزارت دفاع میں ریاست کے سیکرٹری بنے اور 1968 کے بعد جرمن چانسلری کے سربراہ بنے۔

1972 میں کارسٹنس بنڈسٹاگ میں منتخب ہوئے اور 1979 تک اس کے رکن رہے۔ مئی 1973 سے اکتوبر 1976 تک آپ کرسچن ڈیموکریٹک اتحاد/کرسچن سماجی اتحاد کے پارلیمنٹری گروپ کے چیئرمین رہے۔

1976 کے وفاقی انتخابات میں سی ڈی یو/سی ایس یو پارلیمان کی سب سے بڑی جماعت ابھر کر سامنے آئی اور کارسٹنس کو 14 دسمبر 1976 میں بنڈسٹاگ کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ سی ڈی یو/سی ایس یو وفاقی کنونشن میں بھی اکثریت حاصل کرلی اور 1979 میں جماعت نے کارسٹنس کو جرمن صدر کے لیے نامزد کیا۔

23 مئی 1979 میں کارسٹنس وفاقی جمہوریہ جرمنی کے پانچویں صدر منتخب ہوئے، ان کے مقابل ایس پی ڈی کی این میری رینجر تھین۔

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118519301 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2696880 — بنام: Karl Carstens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب catalog code: 11000321 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2018
  4. ^ ا ب بنام: Karl Carstens — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/17d77dc6a4aa4169adba42fda4a04c2f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120858622 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ