کاسا میلا
ظاہری ہیئت
| کاسا میلا | |
|---|---|
| La Pedrera | |
شام کے وقت کاسا میلا | |
| متبادل نام | The Quarry |
| عمومی معلومات | |
| پتہ | 92 پاسیج دے گراسيا |
| شہر یا قصبہ | بارسیلونا, کاتالونیا |
| ملک | سپین |
| آغاز تعمیر | 1906 |
| تکمیل | 1910 |
کاسا ميلا 92 پاسج دے گراسيا، بارسیلونا، كاتالونيا، سپین میں واقع ایک جدید عمارت ہے- اس کو لا پدریرا بھی کہا جاتا ہے- یہ کاتالان آرکیٹیکٹ انتوني گودی کی طرف سے ڈیزائن کی گئی آخری عمارت ہے- اس کی اساري 1906 میں شروع ہوئی اور 1910 میں اختتام ہوئی-
1984 میں اس کو یونیسکو کی طرف سے عالمی ثقافتی ورثہ مقام قرار دیا گیا۔ اس میں یہ عمارت پھنداسيو لا پے دریرا کی ہیڈ كوارٹر ہے۔
نگارخانہ
[ترمیم]-
1906
-
Ironwork on the main gate
-
Casa Milà atrium at dusk, after being restored]]
-
Casa Milà rooftop in Spring
-
Arch on the roof
-
Ventilation towers
-
Glass towers on the roof
-
Detail of an original balcony
-
Casa Milà (Antoni Gaudi) (atrium, reflections), 92, Passeig de Gràcia. Eixample, برشلونہ, کاتالونیا, Spain.
-
Casa Milà (Antoni Gaudi) (exterior details), 92, Passeig de Gràcia. Eixample, برشلونہ, کاتالونیا, Spain.
-
overview
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر Casa Milà سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- La Pedrera
- [1]آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ barcelona.panorama.cat (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- https://www.lapedrera.com/visita-virtual
- [2]
- [3]آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ gaudidesigner.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)