کامران خان (بھارتی کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کامران خان
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-03-10) 10 مارچ 1991 (عمر 33 برس)
اعظم گڑھ, اتر پردیش, بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009–2010راجستھان رائلز
2010/11اتر پردیش
2011پونے واریئرزانڈیا
2013کولٹس کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس ٹوئنٹی20
میچ 2 11
رنز بنائے 30 22
بیٹنگ اوسط 10.00 22.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 15* 19*
گیندیں کرائیں 246 208
وکٹ 5 12
بولنگ اوسط 28.60 25.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/66 3/18
کیچ/سٹمپ 0/– 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 اپریل 2014

کامران خان (پیدائش 10 مارچ 1991) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم باؤلنگ کرتا ہے۔ اس نے انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز اور بعد میں پونے واریئرز کے لیے کھیلا اور ڈومیسٹک سطح پر اترپردیش اور کولٹس کی نمائندگی کی۔ آر آر کے لیے کھیلتے ہوئے کے کے آر کے اجنتھا مینڈس کے ساتھ اس نے آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلا سپر اوور پھینکا۔[1]

اپنے آخری ٹوئنٹی 20 میچ کے تقریباً دو سال بعد خان نے مارچ 2013ء میں کولٹس کرکٹ کلب کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]