کامیکازی
Jump to navigation
Jump to search
کامیکازی (Kamikaze)
(تلفظ: 神風 [kamikaꜜze] ( سنیے); "خدائی" یا "روح (کامی) ہوا") سرکاری طور پر توکوبیتسو کوگیکیتائی (Tokubetsu Kōgekitai) (جاپانی: 特別攻撃隊 "خصوصی حملہ یونٹ") سلطنت جاپان کے خودکش حملہ آور ہواباز تھے جن کی شہرت دوسری جنگ عظیم کی بحر الکاہل مہم کے اختتامی مراحل میں اتحادی افواج کے بحری جہازوں پر حملوں کی وجہ سے ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر کامیکازی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کامیکازی تصاویر
- مسٹر نوبو کی ذاتی ویب سائٹ
- کامیکازی کے دن
- "گیوکوسائی"
- "کون کامیکازی پائلٹ بنے۔.."
- "کامیکازی ہواباز جنہوں نے سلطنت کو زندگی پر ترجیح دی"
- کامیکازی ڈائری
- کامیکازی کا اختتام (جاپانی)
- کامیکازی کے دن
- "آگ مکھی کی چڑھائی"
- کامیکازی اصول
- کامیکازی کی حوصلہ افزائی?
- کامیکازی پائلٹ یو ایس ایس ایسیکس حملے - 25 نومبر 1944