کانگڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کانگڑ ( دیوناگری: कांगर) جسے کانگڑی، کنگیڑ اور کنگیر بھی کہا جاتا ہے[1] ۔ وہ ایک روایتی کشمیری ہتھ انگیٹھی کا نام ہے۔ یہ ایک بید کی بنی ٹوکری ہوتی ہے جس کے اندر مٹی کا ایک موٹی تہ والا پیالہ سا رکھا ہوتا ہے۔[2] اس کے اندر کشمیری گرم سرخ کوئلے ڈال کر اپنے روایتی لباس پھیرن کے اندر پکڑے رکھتے ہیں۔ کشمیر کی شدید سردی خود کو سفر و حضر میں گرم رکھنے کے لیے کانگڑی ایک ضرورت ہے۔ کانگڑی کے آلات کو فن کا ایک اعلی نمونہ بھی مانا گیا ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mohammad Ishaq Khan۔ History of Srinagar, 1846-1947۔ Aamir Publications۔ صفحہ 85۔ او سی ایل سی 5220131۔
  2. M. Afzal Qadri؛ G̲h̲ain He Gūrkū۔ Cultural Heritage of Kashmir۔ یونیورسٹی آف کشمیر۔ صفحہ 31۔ او سی ایل سی 39292540۔
  3. A. N. Raina۔ Geography of Jammu and Kashmir۔ نیشنل بک ٹرسٹ۔ صفحہ 144۔ او سی ایل سی 9260048۔