کرفسطب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویکیپیڈیا:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
کرفس
کرفس (ایک سبزی)
کرفس (ایک سبزی)


قواعد اسم بندی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
شعبہ:
division
میگنولتات
Magnolio-phyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
کرفسطب
Apiales
Nakai
خاندان

اردو متبادلات زیرتحقیق

کرفسطب (Apiales)، دراصل پھولدار پودوں کا ایک طبقہ ہے جس کا تعلق میگنولیتی جماعت سے ہے۔ اس کا نام کرفس (celery) اور طبقہ سے لاحقہ طب لے کر بنا ہے، انگریزی میں بھی اس کے نام کی وجہ یہی ہے کہ یہ apium یعنی celery یا کرفس اور طبقہ کے لاحقہ ales کا مرکب ہے۔