کروڑ پتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کروڑ پتی (ہندیकरोड़पती, karoṛpatī ?) ایک ایسے شخص کو کہتے ہیں جس کی آمدنی ایک کروڑ یا اس سے زائد ہو۔ کروڑ پتی کا لفظ کروڑ سے لیا گیا ہے جو سو لاکھ کے برابر ہوتا ہے۔

بھارت میں ایک برنامج چلتا ہے جس کا نام کون بنے گا کروڑ پتی رکھا گیا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔