کرک پیٹرک میکملن
Appearance
کرک پیٹرک میکملن | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 ستمبر 1812ء [1] |
وفات | 26 جنوری 1878ء (66 سال)[1] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | لوہار ، موجد |
درستی - ترمیم ![]() |

کرک پیٹرک میکملن (Kirkpatrick Macmillan) نے سائیکل ایجاد کی چونکہ انکا تعلق اسکاٹ لینڈ سے تھا اس لیے لوگ بڑے عرصے تک ایجادسے بے خبر رہے۔ اگرچہ اس سے قبل 1540ء میں لیونارڈو ڈا ونچی نے بائیسیکل کا نقشہ بنایا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4392 — بنام: Kirkpatrick MacMillan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017