کریمیائی وفاقی ضلع
Appearance
| |
---|---|
روس کا وفاقی ضلی | |
روس میں کریمیائی وفاقی ضلع کا مقام | |
ملک | روس |
قیام | مارچ 21, 2014 |
انتظامی مرکز | سمفروپول |
حکومت | |
• صدارتی ایلچی | اولیگ بیلاوینتسیف |
رقبہ | |
• کل | 27,000 کلومیٹر2 (10,000 میل مربع) |
آبادی (2014) | |
• کل | 2,342,400 |
منطقۂ وقت | ماسکو وقت (UTC+4) |
وفاقی موضوعات |
کریمیائی وفاقی ضلع (Crimean Federal District) (روسی: Кры́мский федера́льный о́круг) روس کے نو وفاقی اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا قیام 21 مارچ، 2014ء کو عمل میں آیا۔ [1] وفاقی ضلع میں متنازع جمہوریہ کریمیا اور روس کا وفاقی شہر سواستوپول شامل ہیں، دونوں کو بین الاقوامی طور پر زیادہ تر یوکرین کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ [2] وفاقی ضلع کا انتظامی مرکز سمفروپول ہے۔
وفاقی موضوعات
[ترمیم]# | پرچم | وفاقی موضوع | انتظامی مرکز |
---|---|---|---|
1 | جمہوریہ کریمیا | سمفروپول | |
2 | سواستوپول |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "В России создан Крымский федеральный округ"۔ RBC۔ 21 مارچ 2014۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-08
- ↑ "Putin appoints Oleg Belavintsev his envoy to Crimean Federal District"۔ ITAR-TASS۔ 21 مارچ 2014۔ 2014-03-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-08