کریگ میتھیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کریگ میتھیوز
ذاتی معلومات
مکمل نامکریگ رسل میتھیوز
پیدائش (1965-02-15) 15 فروری 1965 (عمر 59 برس)
کیپ ٹاؤن, جنوبی افریقہ
قد192 سینٹی میٹر (6 فٹ 4 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 18 56
رنز بنائے 348 141
بیٹنگ اوسط 18.31 10.84
100s/50s 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 62* 26
گیندیں کرائیں 3,980 3,003
وکٹ 52 79
بولنگ اوسط 28.88 25.00
اننگز میں 5 وکٹ 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/42 4/10
کیچ/سٹمپ 4/– 10/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 جنوری 2006

کریگ رسل میتھیوز (پیدائش: 15 فروری 1965ء) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1991ء اور 1997ء کے درمیان [1] 18 ٹیسٹ میچز اور 56 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ میتھیوز کیپ ٹاؤن ، کیپ صوبے میں پیدا ہوئے تھے اور انھوں نے پائن لینڈز ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی تھی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player profile: Craig Matthews"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2010 
  2. "Most South African Test Cricketers by School since 1992"۔ School Sports News۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2015