کسری کشید
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
کسری کشید سے مراد ایسا عمل ہے جس میں آمیزے میں شامل مختلف اجزاء کو الگ کیا جاتا ہے۔ مثلاً کیمیائی آمیزوں میں موجود مادوں کو ان کے اُبلنے کے مختلف درجہ حرارت کی مدد سے الگ الگ کرتے ہیں۔ اس طرح ہر جزو اپنے مخصوص درجہ حرارت پر اُبلنے کے بعد عملِ تبخیر کی مدد سے الگ ہو جاتا ہے۔ کسری کشید عملِ کشید کی ایک خاص قسم ہے۔ اگر آمیزے کے اجزاء 25 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے کم درجہ حرارت پر اُبلنے لگ جائیں اور فضائی دباؤ ایک درجہ ہو تو اس آمیزے کے لیے کسری کشید کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر 25 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت درکار ہو تو اس کے لیے عام کشید کا عمل استعمال کیا جاتا ہے۔