کشمیری ویکیپیڈیا
Appearance
![]() | |
اسکرین شاٹ | |
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ دائرۃ المعارف کا منصوبہ |
---|---|
دستیاب | کشمیری |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
بانی | کشمیری ویکیپیڈیا کے رضاکار |
ویب سائٹ | ks.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
کشمیری ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا کشمیری نسخہ ہے۔ مئی 2025 سے کشمیری ویکیپیڈیا میں 6,951 مضامین، 12,440 مندرج صارفین ہیں۔
تاریخ
[ترمیم]کشمیری ویکیپیڈیا کا آغاز 2004 مین ہوا.
صارفین اور ایڈیٹر
[ترمیم]صارفین کے کھاتوں کی تعداد | مضامین کی تعداد | فائلوں کی تعداد | منتظمین کی تعداد |
---|---|---|---|
12440 | 6951 | 50 | 2 |