کلاڈ برنارڈ
ظاہری ہیئت
کلاڈ برنارڈ (فرانسیسی: [bɛʁnaʁ]فرانسیسی: [bɛʁnaʁ]؛12جولائی، 1813۔ 10 فروری، 1878) ایک فرانسیسی فزیالوجسٹ تھے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے مورخ برنارڈ کوہن نے کلاڈ برنارڈ کو "سائنس کی عظیم شخصیوں میں سے ایک" کہا ہے۔ انھوں نے ہومیوسٹاسس سے وابستہ تصور کی ابتدا کی اور اصطلاح milieu intérieur وضع کی۔ (اول الذکر اصطلاح والٹر کینن نے وضع کی تھی) ۔
زمرہ جات:
- 1813ء کی پیدائشیں
- 1878ء کی وفیات
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- فرانسیسی رومن کیتھولک
- فرانسیسی فعلیات دان
- فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان
- فضلا جامعہ پیرس
- فرانسیسی اطباء
- حیاتیات
- فرانسیسی لاادری
- 12 جولائی کی پیدائشیں
- 1831ء کی پیدائشیں
- 1887ء کی وفیات
- پیرس میں وفات پانے والی شخصیات
- فرانسیسی ماہرین نفسیات
- تاریخ حیاتیات
- تاریخ طب
- فرانسیسی شخصیات
- فعلیات دان
- فعلیات