کلپا، ہماچل پردیش
Appearance
کلپا ، ہندوستانی ہمالیہ میں شمالی ہندوستان کے ہماچل پردیش کے کنور ضلع میں ریکانگ پیو کے اوپر، دریائے ستلج کی وادی میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ یہاں کنوری لوگ آباد ہیں اور یہ سیب کے باغات کے لیے مشہو رہے۔ سیب خطے کے لیے ایک اہم نقدی فصل ہے۔ [1]
جائزہ
[ترمیم]ڈیموگرافی
[ترمیم]گیلری
[ترمیم]-
مانسون کے موسم کے دوران کلپا اور کنور کیلاش
-
کلپا میں بدھ مندر
-
کلپا میں ہندو مندر کے مرکزی دروازے پر لکڑی کا کام
-
کلپا میں ہندو مندر
-
کلپا سے کنور کیلاش
-
کنر کیلاش ریسارٹ کلپا
-
کنر کیلاش رینج فارم کلپا