کلیمنٹ ٹومی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلیمنٹ ٹومی
ذاتی معلومات
پیدائش (1997-06-27) 27 جون 1997 (عمر 26 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 13)24 مارچ 2019  بمقابلہ  فلپائن
آخری ٹی2016 مارچ 2023  بمقابلہ  فجی
ماخذ: ESPNcricinfo، 16 مارچ 2023ء

کلیمنٹ ٹومی (پیدائش 27 جون 1997) وانواتوان کرکٹر ہے۔ [1] اس نے 2016ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2] اگست 2018ء میں انھیں 2018-19 آئی سی سی ورلڈ ٹی20 ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائر ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے لیے وانواتو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] مارچ 2019ء میں اسے 2018-19ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے وانواتوان سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے 24 مارچ 2019ء کو فلپائن کے خلاف وانواتو کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Clement Tommy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2016 
  2. "ICC World Cricket League Division Five, Nigeria v Vanuatu at St Clement, May 25, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2016 
  3. "Squads and fixtures announced for 2020 ICC World T20 - EAP Group 'A' 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2018 
  4. "Squads and Fixtures Announced for 2020 ICC Men's T20 World Cup EAP Final 2019"۔ Cricket Philippines۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019 
  5. "5th Match, ICC World Twenty20 East Asia-Pacific Region Final at Port Moresby, Mar 24 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2019