کنڈیارو
ظاہری ہیئت
| کنڈیارو Kandiaro | |
|---|---|
| شہر | |
| ملک | |
| صوبہ | سندھ |
| ضلع | نوشہرو فیروز |
| بلندی | 14 میل (46 فٹ) |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
کنڈیارو پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع نوشہرو فیروز میں واقع ہے۔[1] یہاں پر درگاہ اللہ آباد بھی ہے جو سندھ کی مشہور و معروف روحانی خانقاہ ہے۔