کوئین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کوئین 1984

کوئین (انگریزی: Queen) ایک برطانوی راک موسیقی گروہ، یعنی بینڈ تھے، جو 1971ء کا سال لندن میں قائم ہوئے تھے اور تاریخ کا ایک تجارتی طور پر کامیاب ترین موسیقی گروہ ہیں۔ بینڈ کے ارکان تھے فرَیڈی مرکیُوری (گلوکار)، براین مے (گٹار)، جان ڈِیکن (بیس گٹار) اور راجر ٹیلر (ڈرم

فریڈی مرکیوری ایک ایڈز سے متعلق بیماری کی وجہ سے 24 نومبر 1991 کا دن فوت ہو گیا۔ 1997 میں، جان ڈیکن کام سے فارغ ہو گئے تاکہ وہ اپنا خاندان کے ساتھ زیادہ وقت بِتا سکیں۔ دیگر دو سابق ارکان نے پال راجرز کے ساتھ 2005 سے لے کر 2009 تک دوروں کا چکر لگایا۔ ان کے سب سے کامیاب اور مشہور گانوں میں سے تین ہیں، وی وِل راک یُو، وی آر دی چَیمپیَنز اور بوہِیمیَن رَیپسڈی۔