کورونا (انگریزی: Corona) سورج کی سب سے بیرونی ترین سطح ہے۔ یہیں پر شمسی لہریں وجود میں آتی ہیں۔ کورونا سورج کی سطح سے حیران کن طور پر زیادہ درجہ حرارت پر ہوتی ہے اور اس کی وجہ ہمیں ابھی معلوم نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائنسدانوں کو کورونا میں مقناطیسی فیلڈ کے بارے میں جانچنے میں مشکلات ہوتی ہیں[1]۔