کورٹینے ریس
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | کورٹینے والٹن ریس |
پیدائش | 4 دسمبر 1899 سینٹ تھامس، بارباڈوس |
وفات | 16 اپریل 1984 ہانگ کانگ | (عمر 84 سال)
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | گیند باز |
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 1 (1935) |
ماخذ: Cricinfo، 15 جولائی 2013ء |
کورٹینے والٹن ریس (پیدائش: 4 دسمبر 1899ء) | (انتقال: 16 اپریل 1984ء) باربیڈین فرسٹ کلاس کرکٹر اور کرکٹ امپائر تھے۔ اس نے دائیں ہاتھ سے بلے بازی کی اور ایک درمیانے رفتار کا بولر تھا جو 1925ء اور 1930ء کے درمیان بارباڈوس اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے کھیلا۔ وہ 1935ء میں ایک ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈمیں امپائر کے طور پر کھڑے ہوئے۔ [1]
انتقال[ترمیم]
ان کا انتقال 16 اپریل 1984ء کو ہانگ کانگ میں 84 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Courtenay Reece". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013.