کوریا جاپانی تسلط میں
Appearance
کوریا جاپانی تسلط میں | |
---|---|
![]() |
![]() |
تاریخ تاسیس | 29 اگست 1910 |
![]() نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
تقسیم اعلیٰ | سلطنت جاپان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 37°34′39″N 126°58′37″E / 37.5775°N 126.97694444444°E [1] |
رقبہ | 150000 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 13128780 (1910) 13832376 (1911) 14566783 (1912) 15169923 (1913) 15620720 (1914) 15957630 (1915) 16309179 (1916) 16697017 (1918) 16783510 (1919) 16916078 (1920) 17059358 (1921) 17208139 (1922) 17446913 (1923) 17619540 (1924) 18543326 (1925) 18615033 (1926) 18631494 (1927) 18667334 (1928) 18784437 (1929) 19685587 (1930) 19710168 (1931) 20037273 (1932) 20205591 (1933) 20513804 (1934) 21248864 (1935) 21373572 (1936) 21682855 (1937) 21950616 (1938) 22098310 (1939) 22954563 (1940) 16617431 (1917) 23913063 (1941) 25525409 (1942) 25827308 (1943) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+08:30 ، متناسق عالمی وقت+08:00 |
قابل ذکر | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
سلطنت روس اور شہنشاہی جاپان کے مابین جنگ میں جاپان کی فتح کے بعد کوریا جاپانی تسلط میں آگیا۔ قلیل مدتی ریاست کوریا پر جاپان کا یہ تسلط 1910ء میں شروع ہوکر 1945ء میں دوسری جنگ عظیم کے منتج ہونے پر ختم ہوا۔اس عرصے کے دوران میں کوریا اور اس کے لوگ جاپانی جبرواستبداد میں رہے لیکن کوریا والوں نے اس دوران میں کبھی جاپانی بالادستی اور تسلط کو قبول نہیں کیا۔ اس عرصہ استعمار کے پینتیس سالوں کے دوران میں کوریائی اتحاد کی 25 بڑی بغاوتوں اور سئول-پینوگ یانگ-دائگو-پوسان و اینچئون جیسے شہروں میں 11 شورشوں نے جاپانیوں کو خوب جھنجوڑا۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1910ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ایشیا کی سابقہ مستعمرات
- جاپان کوریا تعلقات
- سابقہ جاپانی مستعمرات
- 1945ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- بین جنگی دور کی سابقہ سیاست
- محوری قوتیں
- سابقہ فرماں روائیاں
- 1946ء کی تحلیلات
- تاریخ جاپان
- جاپانی جنگی جرائم
- مشرقی ایشیا کے سابقہ ممالک
- جاپان کے حملے
- سامراجیت
- سیاست میں بیسویں صدی
- تاریخ کوریا
- جاپان میں بیسویں صدی