کولندا گرابار کیتاروویچ
Appearance
کولندا گرابار کیتاروویچ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(کرویئشائی میں: Kolinda Grabar-Kitarović) | |||||||
چوتھی[a] صدر کرویئشا | |||||||
آغاز منصب 19فروری 2015 | |||||||
وزیر اعظم | Zoran Milanović Tihomir Orešković | ||||||
| |||||||
اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل نیٹو برائے عوامی سفارتکاری | |||||||
مدت منصب 4 جولائی 2011 – 2 اکتوبر 2014 | |||||||
| |||||||
ریاستہائے متحدہ میں کرویئشائی سفیر | |||||||
مدت منصب 8 مارچ 2008 – 4 جولائی 2011 | |||||||
| |||||||
وزیر خارجہ اور یورپی امور | |||||||
مدت منصب 17 فروری 2005 – 12 جنوری 2008 | |||||||
وزیر اعظم | آئیوو سنیڈر | ||||||
| |||||||
وزیر یورپی امور | |||||||
مدت منصب 23 دسمبر 2003 – 16 فروری 2005 | |||||||
وزیر اعظم | آئیوو سنیڈر | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 اپریل 1968ء (57 سال)[1][2] ریئکا |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
مذہب | رومن کیتھولک[3] | ||||||
رکنیت | بین الاقوامی اولمپک کمیٹی [4] | ||||||
اولاد | کاتارینا لوکا |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف زغرب جامعہ جارج واشنگٹن |
||||||
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | کروشیائی زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | کروشیائی زبان [5]، انگریزی ، ہسپانوی ، پرتگالی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
![]() |
|||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحہ | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
کولندا گرابار کیتاروویچ (Kolinda Grabar-Kitarović) ( تلفظ [kȏlǐndǎ gr̩abâr̩ kitǎ:r̩oʋit͡ɕ]) ایک کرویئشائی سیاست دان ہیں جو 19 فروری 2015ء سے کرویئشا کے صدر کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔ وہ جمہوریہ کے صدر کے طور پر منتخب ہونے والی پہلی خاتون اور اس کے ساتھ ساتھ سب سے کم عمر (46 سال) صدر بھی ہیں۔[7][8][9]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/grabar-kitarovic-kolinda — بنام: Kolinda Grabar-Kitarović — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030298 — بنام: Kolinda Grabar-Kitarovic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ "Grabar-Kitarovic: Croatia's first female president"۔ Yahoo! News۔ 11 جنوری 2015۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-26
- ↑ https://www.olympic.org/mrs-kolinda-grabar-kitarovic
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/92261731
- ↑ "BIOGRAFIJA KOLINDE GRABAR KITAROVIĆ, PRVE HRVATSKE PREDSJEDNICE Put marljive odlikašice iz Rijeke do Pantovčaka"۔ Jutarnji.hr۔ 12 جنوری 2015۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-06
- ↑ "Grabar-Kitarovic elected Croatia's first woman president"۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ 12 جنوری 2015۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-28
- ↑ "Kolinda Grabar-Kitarovic elected president of Croatia"۔ CBC۔ 11 جنوری 2015۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-28
- ↑ Autor: Hina (15 فروری 2015)۔ "NOVA PREDSJEDNICA Evo što svjetske agencije javljaju o Kolindinoj inauguraciji"۔ Jutarnji.hr۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-01
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر کولندا گرابار کیتاروویچ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- مضامین جن میں کرویئشائی زبان کا متن شامل ہے
- 1968ء کی پیدائشیں
- 29 اپریل کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- خواتین سربراہ ریاست
- خواتین صدور
- خواتین وزرائے خارجہ
- کرویئشا کے صدور
- کرویئشا کے وزرائے خارجہ
- کرویئشائی خواتین سفارت کار
- کرویئشائی سفارتکار
- کرویئشائی سیاسی خواتین
- بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے اراکین
- کرویئشائی رومن کیتھولک
- اکیسویں صدی کی کرویئشائی خواتین سیاست دان
- کرویئشائی خواتین سفرا
- اکیسویں صدی کے کرویئشائی سیاست دان
- کرویئشا کے صدارتی امیدوار
- جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے فضلا
- موجودہ قومی حکمران
- سفرا برائے ریاستہائے متحدہ
- سفرا