کولکاتا ٹرام
ظاہری ہیئت
| جائزہ | |
|---|---|
| مقامی | کولکاتا |
| ٹرانزٹ قسم | ٹرام |
| لائنوں کی تعداد | 25 روٹ (بمطابق 2012)[1] |
| آپریشن | |
| آغاز آپریشن | 1873[2] |
| عامل | کلکتہ ٹرام ویز کمپنی |
| گاڑیوں کی تعداد | 257 ٹرام (125 فعال)[3] |
| تکنیکی | |
| پٹری وسعت | اسٹینڈرڈ گیج 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ)[2] |
| برق کاری | 550 وولٹ راست رو اورہیڈ لائینز |
کولکاتا ٹرام (Kolkata tram) بھارت کے شہر کولکاتا میں ایک ٹرام نظام ہے جو کلکتہ ٹرام ویز کمپنی (Calcutta Tramways Company) کے زیر انتظام ہے۔ یہ فی الحال بھارت میں واحد فعال ٹرام نیٹ ورک ہے، [4] اور ایشیا میں سب سے قدیم فعال برقی ٹرام ہے جو 1902ء کے بعد سے چل رہی ہے۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ [1] آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ calcuttatramways.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) CTC website. Accessed 14 ستمبر 2013.
- ^ ا ب [2] آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ calcuttatramways.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) CTC website. Accessed 16 اگست 2013.
- ↑ "Bankrupt CTC to introduce two more AC trams"۔ The Times of India۔ 14 اگست 2013۔ 2013-08-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-24
- ↑ "Reaching India"۔ New Delhi: Times Internet Limited۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-27
- ↑ "Kolkata trams to get a GenX makeover"۔ 13 جولائی 2012۔ 2013-09-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-24
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر کولکاتا ٹرام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official website of Calcutta Tramways Company
- Urbanrail.net page with schematic map of Kolkata tram
- Geographical map of Kolkata tram, both past and latest updates
- Some great photos of Kolkata tramآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ shugotram.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Department of Transport from the Government of West Bengal websiteآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ wbgov.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- A little more Information about Kolkata tramآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ kolkatashining.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)