مندرجات کا رخ کریں

کونج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

کونج

Indian sarus cranes
(Grus antigone antigone)

اسمیاتی درجہ خاندان [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت  پرندہ
سائنسی نام
Gruidae[1][2][4][5][3][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nicholas Aylward Vigors   ، 1825  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Genera
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سارس ایک بڑا، لمبے ٹانگ اور دراز گردن والا پرندوں کا خاندان ہے۔ اسکے 4 جنس کے 15 انوع ہے جنکا بین الاقوامی موجودگی ہے۔

یہ پرندے کا سب سے واضح جسمانی خصوصیت اسکا بلندی ہے۔ اسکے لمبے پیر اور گردن کے وجہ سے سارس خاندان دنیا کے سب سے دراز اڑنے والے پرندوں مین مانا جاتا ہے۔ سارس خاندان کا سب سے چھوٹا نوع کونج سارس (Demoiselle crane) ہے جو 90 سینٹی میٹر کی اونچائی کا ہے اور سب سے لمبا ہندوستانی سارس (Sarus crane) ہے جو 176 سینٹی میٹر تک ہو سکتا ہے۔ مشرقی ایشیا کا 12 کیلو لال تاجی سارس دنیا کا سب سے بھاری سارس ہے۔ یہ پرندوں کے پنکھ اکثر بھورے، دھولے یا سلیٹی ہوتے ہے لیکن جنس بلیرکا (Balearica) رنگین ہوتے ہے۔

انٹارکٹیکا اور جنوب امریکا کے علاوہ سارس ہر بر اعظم پہ رہائش رکھتا ہے۔ چند انوع ہجرتی پرندوں ہے جیسے کہ سائبیریائی سارس جو روس مین گرمی کا موسم بِتاتا ہے اور جاڑو میں ایران، بھارت، چین اور پاکستان کے طرف ہجر کرتا ہے۔ مگر ایسے بھی سارس ہے جو لمبی ہجر نہیں کرتے اور ایک علاقے پہ ہی پورے سال مقامی ہوتے ہے۔ افریقہ کا سرمئی تاجی سارس بیشتر نقلِ مکانی نہیں کرتا ہے۔

سارس اپنا رہائش زیادہ تر گیلے مسکن میں بناتا ہے جیسے کہ نم ناک گیاہستان، آبستان اور تالاب، یا کچھار اور ندی کے کنارے والے کھیتیاں۔ یہاں وہ ہمہ خور ہوتے ہوئے ہر قسم کے نباتات و حیوانات پہ جیتا ہے: گھاس پودوںکے بیج، پتے، پھل اور جڑ، کیڑے، گھونگھے اور انڈے، اور ہر طرح کے جانور جیسے خزندہ، پستانیہ، مچھلیاں اور جل تھلیاں۔ اسکا غذا موسم، مقام اور دستیابی پہ منحصر ہوتا ہے۔

ایک سائبیریائی پرندہ ہے جو سردیوں میں اپنی افزائش کے لیے سائبیریا کے یخ بستہ ماحول سے ہجرت کر کے پاکستان ہجرت کر کے آتا ہے مطلب یہ مقامی پنچھی نہیں بلکہ مہمان پنچھی ہے جو بعد ازاں واپس سائبیریا لوٹ جاتا ہے کونج ایک خوبصورت اور شرمیلا پرندہ ہے ہجرت کے دوران یہ ایک جٹ ہو کر مسافت طے کرتے ہیں اور ایک قطار میں سفرکرتی ہیں جس کو ڈار کہاجاتا ہے اگر کوئی کونج ڈار سے بچھڑ جاتی ہے تو بین کرتی ہے اور آخر کار مر جاتی ہے جب کونج ڈار سے الگ ہوتی ہے تو اس کا مرنا طے ہو جاتا ہے کونج کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی یاداشت کمزور ہوتی ہے بعض اوقات اپنے بچوں کو بھول جاتا ہے سرائیکی اور سندھی علاقوں میں اسے معصوم پرندہ سمجھا جاتا ہے سرائیکی اور سندھی ادب میں اس پرندہ کا تذکرہ ملتا ہے ماہیے اور شاعری میں بھی کونج ذکر ملتا ہے بے انتہا شکار موسمی تبدیلیوں اور افزائش کے لیے کمی ہوتی جگہ نے اس پرندہ کی بقا خطرہ تک پہنچ گئی ہے عجیب بات جب آسمان میں کونج کے غول اور ڈار نظر آئیں تو بچے چیخ چیخ کر کہتے ہیں کونج کونج سخی سرور دا پھیرا پائی ونج(سرائیکی) ترجمہ اردو: کونج کونج سخی سرور کا چکر لگا کر جاؤ حیرت انگیز بات ہے کہ وہ اڑتے اڑتے ایک قطار میں چکر لگاتی ہیں (آزمائش شرط ہے) وہ ایسا کیوں کرتی ہیں وجہ اور منطق معلوم نہیں ہو سکی کونج کے ڈاروں سے بھرے آسمان پر انھیں قطاروں میں چکر کاٹنے کا منظر بہت دلکش اور سحرانگیز ہوتا ہے ان کی رفتار ردھم اور انداز دل موہ لیتا ہے اب کونجیں مشکل سے نظر آتی ہیں کہاں تلاش کریں یہ منظر ماہیا اڑدی کونج آئ اے دھولا مل پو داڈھی مونج آئی اے گیت کا مصرع ڈار تو نکھڑی کونج دے وانگوں روواں تے کُر لاواں اتنی طاقت نئیں جتنی میں گل وچ سوچا پایاں


  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2006 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  2. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 6.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3 — ربط: ITIS TSN
  3. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2 — ربط: ITIS TSN
  4. ^ ا ب پ عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  5. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  6. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  7. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 8.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  8.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Gruidae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2024ء